Sad Poetries

 تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے

میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا





یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے



شاعری بھی کیاکمال کی چیزہے صاحبب ھم درد دل سناتےہے اورلوگ واہ واہ کرتے ہے


                    مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی




کبھی درد ھے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں ………… وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں😢😢😢😢

Comments

Popular posts from this blog

9 Goodnight Poems For Him To End The Day

Karachi Test Draw: 'Babar made the declaration to win, so why were all the fielders on the boundary,

Pele: The football player who united a nation