Very Awesome Poetry in Urdu | Heart Touching Sad Shayari Collection

Introduction


اگر آپ دل کو چھو لینے والی اردو شاعری تلاش کر رہے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم نے بہترین Very Awesome Poetry in Urdu جمع کی ہے جو محبت، جدائی، اداسی اور زندگی کے جذبات کو خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے۔ امید ہے یہ شاعری آپ کو پسند آئے گی اور آپ اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں گے۔


Labels


Urdu Poetry, Sad Poetry, Heart Touching Poetry, Love Poetry, Two Line Poetry, Emotional Poetry, Shayari, Urdu Shayari

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے

آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

 

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

 

لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب

ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ

 

کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی

میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی

دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

 

Hum Khud Becha Karte Thay Kabhi Dard e Dil Ki Dawa,

Aaj Waqt Ne Humein Laa Kar Khara Kia Hamari Hee Dukaan Per

 

Hum Khud Becha Karte Thay Kabhi Dard e Dil Ki Dawa

Na Jaane Kaise Dukh Ka Paish Khema Kal Sabit Hua

 


نہ جانے کیسے دُکھ کا پیش خیمہ کل ثابت ہوا
تیرا ہنستا ہوا چہرہ میری روتی ہوئی آنکھیں


 

Comments

Popular posts from this blog

عنوان Sukoon e Qalb: سکونِ قلب کیا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جائے؟

"Habitationمسکن | وہ گھر جو دل میں رہتا ہے... مگر جسم بے گھر ہے

Tanhai Ka Safar: Heart Touching "Sad and Alone" Poetry in Urdu 2026