Best urdu poetry
رستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان
جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان
عشق ہے صاحب
ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے
محبت مکمل ملنے کا نہیں
محبت مکمل ہونے کا نام ہے
محبت کا تو پتہ نہیں مگر
انسان نفرت دل سے کرتا ہے
محبت تھی، مگر یہ بے قراری تو نہ تھی پہلے
الہی آج کیوں یاد آتی ہے بے اختیار اس کی
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
Comments
Post a Comment