Posts

Showing posts with the label Khalid Bezar

خاموشی اور اداس راتیں | Deep Sad Shayari in Urdu, Roman Urdu & English | Heartbroken Lines

 ​مقدمہ / Introduction / Intro: ​Urdu Script: رات کی خاموشی اور اکیلا پن انسان کو ان یادوں کی طرف لے جاتا ہے جنہیں وہ دن کی بھیڑ بھاڑ میں بھولنے کی کوشش کرتا ہے۔ اداس شاعری ایک انسان کی روح کی آواز ہوتی ہے۔ اس پوسٹ میں ہم نے ان ہی اداس احساسات کو تینوں زبانوں میں بیان کیا ہے۔ ​Roman Urdu: Raat ki khamoshi aur akela pan insaan ko un yaadon ki taraf le jata hai jinhein woh din ki bheed mein bhoolne ki koshish karta hai. Sad poetry insaan ki rooh ki aawaz hoti hai. Is post mein hum ne inhi udaas ehsaasaat ko teeno zabaanon mein likha hai. ​English Translation: The silence of the night brings back memories that one tries to escape during the day. Sad poetry is the voice of a grieving soul. In this post, we have expressed these heartfelt emotions in three languages. ​1. پہلا شعر / First Couplet: ​Urdu Script: ​ہر شام یہی سوچ کر سو جاتے ہیں، شاید کل کوئی معجزہ ہو جائے... مگر صبح پھر وہی تنہائی اور وہی پرانی یادیں۔ ​Roman Urdu: ​Har shaam यही soch kar so jaate hain, Shayad kal koi mojaza ...

Zindagi Ki Ek Kitab | Heart Touching Sad Poetry in Urdu

زندگی کی یہ کتاب تو ایک بار ملتی ہے اِس کے ہر صفحے پر بھی خوشیاں کون لکھ سکتا ہے ​وہ ایک جنبشِ ابرو پہ مل گیا تھا ہمیں یوں ایک پل میں ملی ہوگی کائنات کسے؟ ​افسوس کوئی ایک بھی پورا نہ ہوسکا آنکھوں نے کتنے خواب سجائے تھے عید پر ​زندگی جب بھی پکارا تُو نے مشکل میں ہمیں پا برہنہ ہم چلے آئے تری آواز پر ​بعداز فنا بھی قبر پہ روتی رہی قضا میری طرح شباب میں اجڑا کوئی نہیں ​بیزارؔ اِن ستارہ شناسوں کے شہر میں چہرے کھلی کتاب ہیں، پڑھتا نہیں کوئی ​شاعر خالد بیزار اور اُن کے کلام کا جائزہ ​ضلع اٹک کے معذور، مفلوک الحال اور باصلاحیت شاعر خالد بیزار کا واحد شعری مجموعہ ”چاندنی سے دِیا جلاتے ہیں“ (۲۰۱۹ء) المیے، ناآسودگی اور دردوکرب کی غماز ہے جو خالد بیزار کی پوری زندگی کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ ​مجموعہ کے دیباچہ میں خالد بیزار اپنے نظریۂ شعر کی بابت خود رقم طراز ہیں: ​”شعر میری فطری اظہار کی اساس ہے۔ میں نے زخموں پر سیاست کرنے والی رسموں سے بغاوت کا یہ فن اپنے اسلاف سے پُرنور عقیدت کے صلے میں حاصل کیا ہے۔ میں نے جبر کی آندھی کے مقابل مزاحمت کے چراغوں کو جلادینے کی روایت کو سحرتاب کیا ہے۔“ ​ شعری مجموعے ک...