Posts

Showing posts from 2021

very awesom poetry

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا   دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے   اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا   لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ   کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی   Hum Khud Becha Karte Thay Kabhi Dard e Dil Ki Dawa, Aaj Waqt Ne Humein Laa Kar Khara Kia Hamari Hee Dukaan Per   Hum Khud Becha Karte Thay Kabhi Dard e Dil Ki Dawa Na Jaane Kaise Dukh Ka Paish Khema Kal Sabit Hua   نہ جانے کیسے دُکھ کا پیش خیمہ کل ثابت ہوا تیرا ہنستا ہوا چہرہ میری روتی ہوئی آنکھیں  

Dukhi Poetry

کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے     Sab K Hote Hue Bhi Tanhai Milti Hai Yaado Mein Bhi Ghum Ki Parchai Milti Hai Jitni Bhi Dua Karte Hain Kisi Ko Panay Ki Utni Hi Ziyada Un Se Bewafai Milti Hai     Kabhi Arsh Per Kabhi Farsh Kabhi Un K Dar Kabhi Darbadar Gham-E-Aashiqi Tera Shukriya Main Kahan Kahan Se Guzar Gye       Jaha par baar baar apni baato Ke safai dene par jaye Woh rishty kabhi gehray nai hote Janon-e-Ishq se to Khuda bi na bach saka IQBAL tarif-e-husne yar me sara quran likh diya. Waqt guzr gaya aur tu na aya. Chain o sukoon bichar gya magar Tu na aya.... Rhy halat yunhi to badl jaon ga main b Phr shkwa na krna intezar tera nah kia         Ek pal ke liye mujhe door jaane do, Tere pyar ke nashe me doob jaane do, Kaabil na raha ab mai tere pyar ka, Woh ek sapna hi tha…ab toot jaane do        Milege zindagi mein bohat lowg tumhe par hum jaisa milna mushkil hai pyar karna toh bada aasaan hai zindagi bhar nibhaana namumkin hai  

Best urdu poetry

رستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان   عشق ہے صاحب   ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے     محبت مکمل ملنے کا نہیں                                                                                                            محبت مکمل ہونے کا نام ہے                                                                                                      محبت کا تو پتہ نہیں مگر انسان نفرت دل سے کرتا ہے     محبت تھی، مگر یہ بے قراری تو نہ تھی پہلے الہی آج کیوں یاد آتی ہے بے اختیار اس کی       تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا    

Zindagi ki ak kitaab

’’زندگی کی یہ کتاب تو ایک بارملتی ہے، اِس کے ہرصفحے پر بھی خوشیاں کون لکھ سکتاہے۔‘‘ متذکرہ شعر اور دیباچہ میں حسرت کے کرب سے معمورپہلی ہی سطر ضلع ا ٹک کے جواں سال مگر نادار، مفلوک الحال اور معذور شاعر خالدبیزار کی ہے۔ اُس کے واحد شعری مجموعہ ’’چاندنی سے دِیاجلاتے ہیں‘‘ کی شاعری اسی المیے، ناآسودگی اور دردوکرب کی غماز ہے جوخالدبیزار کی پوری زندگی کااحاطہ کیے ہوئے ہے۔ مجموعہ کے دیباچہ میں خالد بیزار اپنے نظریۂ شعر کی بابت خودرقم طراز ہیں: ’’شعرمیری فطری اظہار کی اساس ہے۔ میں نے زخموں پر سیاست کرنے والی رسموں سے بغاوت کا یہ فن اپنے اسلاف سے پُرنورعقیدت کے صلے میں حاصل کیا ہے۔ یہی نہیں، میں نے جبرکی آندھی کے مقابل مزاحمت کے چراغوں کوجلادینے کی روایت کوسحرتاب کیا ہے۔ میں نے ہمیشہ گھر بچانے کی تگ ودو تو کی ہے مگراپناکوئی خواب بچانے کی کوشش نہیں کی ہے۔‘‘ (مشمولہ دیباچہ، ص ۹،۸) ۲۰۱۹ء میں ادارہ جمالیات پبلی کیشنز اٹک کے زیرِ اہتمام پہلی بارچھپنے والا یہ شعری مجموعہ ((چاندنی سے دِیاجلاتے ہیں) ایک ایک حمد، نعت،سلام، تین آزادنظموں اور انتالیس (۳۹) غزلیات پرمشتمل ہے۔ جس کاانتساب ’’والدہ کے نام‘‘ ہے

Dukhi Poetry

  دل میرے اختیار سے باہر نکل گیا غم میرے برداشت سے باہر نکل گیا پہلے تو دوستوں کے ساتھ غم سنبھل جاتا مگر غم تو سنبھلنے سے اب باہر نکل گیا پہلے تو ان سے دوری، کی کوئی پرواہ نہ تھی مگر فاصلہ تو اب حد سے باہر نکل گیا پہلے تو آنکھوں سے آنسو نکل جاتے مگر رونا تو اب حد سے باہر نکل گیا پہلے تو ان کی یاد آجاتی تھی اکثر مگر سوچنا تو اب حد سے باہر نکل گیا ؂ ابی تجھے چاہ تھی ان کی، مگر وہ ہی نہیں آۓ تیرا جنون تو اب حد سے باہر نکل گیا

angrezi main kuch bolo

Image

Dukhi Poetries

Image
  سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا                                                اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں                ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے     معصوم کس قدر تھا میں آغازِ عشق میں اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میں       Sad Poetry In Urdu 2 Lines واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے Hosan He Lay Duba Tha Fakt Yosaf(A) Ko    

Sad Poetry

  زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے اشک تھا ہو میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں

Sad Poetries

Image
  تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے شاعری بھی کیاکمال کی چیزہے صاحبب ھم درد دل سناتےہے اورلوگ واہ واہ کرتے ہے                      مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی کبھی درد ھے تو دوا نہیں ، جو دوا ملی تو شفا نہیں ………… وہ ظلم کرتے ہیں اسطرح ، جیسے میرا کوئی خدا نہیں😢😢😢😢