very awesom poetry
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی Hum Khud Becha Karte Thay Kabhi Dard e Dil Ki Dawa, Aaj Waqt Ne Humein Laa Kar Khara Kia Hamari Hee Dukaan Per Hum Khud Becha Karte Thay Kabhi Dard e Dil Ki Dawa Na Jaane Kaise Dukh Ka Paish Khema Kal Sabit Hua نہ جانے کیسے دُکھ کا پیش خیمہ کل ثابت ہوا تیرا ہنستا ہوا چہرہ میری روتی ہوئی آنکھیں